Exness کی فیس

ٹریڈنگ پر توجہ دیں، نہ کہ ادائیگی کرنے پر۔ ہم نے ٹریڈنگ کا ایک ایسا ماحول تشکیل دیا ہے جو ہمارے کلائنٹس کیلئے ممکن حد تک کم ترین لاگت یقینی بناتا ہے۔

wallet-fees

رقم نکلوانے کی فیس کے بارے میں بھول جائیں

ہم آپ کی فریق ثالث ٹرانزیکشن فیس ادا کرتے ہیں تاکہ آپ کو خود نہ کرنی پڑے۔

brief-bag

ہر قسم کے ٹریڈر کیلئے اکاؤنٹ

وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جو آپ کی لاگت کم رکھتے ہوئے آپ کے منافعوں کو بڑھائے گا۔

swap-percent

سویپس کو الوداع کہیں

ہم نے اپنے زیادہ تر انسٹرومنٹس بشمول میجرز، اسٹاکس، کرپٹو، انڈیکسز اور گولڈ پر سے سویپ فیس ختم کر دی ہے۔

انفرادی انسٹرومنٹس کیلئے کمیشن اور سپریڈز کے بارے میں مزید جانیں

کرنسیاں

0 پیپس سے شروع ہونے والے سپریڈز کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ میں تجارت کریں

کرپٹو کرنسیاں

بٹ کوائن، ایتھیریم، XRP اور دیگر بہت سی کرپٹو کرنسیوں کی خرید و فروخت کریں، ویک اینڈز پر بھی۔

اسٹاکس

رات بھر کی فیس کے بغیر اور 0.1 سے شروع ہونے والے پیپس کے ساتھ عالمی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کریں۔

انڈیکسز

ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے ناموں اور دیگر انڈسٹریز سے فائدہ اٹھائیں، صفر سویپس کے ساتھ۔

دھاتیں

مقبول ترین محفوظ اثاثوں کے ساتھ اپنا پورٹ فولیو متنوع بنائیں

توانائیاں

1:200 تک کی لیوریج کے ساتھ USOIL اور UKOIL میں سرمایہ کاری کریں

اکثر پوچھے گئے سوالات

Exness فیس سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات کے جوابات تلاش کریں۔

نہیں۔ ہم کوئی مینجمنٹ فیس چارج نہیں کرتے ہیں اور ہمارے ساتھ اکاؤنٹ کھولنا بالکل مفت ہے۔

جبکہ زیادہ تر بروکرز سویپس یا رات بھر کی فیس چارج کرتے ہیں، ہم نے اپنے مقبول ترین انسٹرومنٹس پر انہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹاکس، کرپٹو، انڈیکسز، گولڈ سویپ فری ہیں نیز کچھ مقبول کرنسیاں بھی۔

ضرور، بس اپنے ذاتی علاقے میں 'مانیٹرنگ' ٹیب تلے 'لاگت کی بچت' ملاحظہ کریں۔ آپ کو ادائیگی کے کمیشن، ٹرانزیکشن فیس اور منفی بیلنس سے حفاظت کی مد میں کی گئی بچتوں کا خلاصہ دکھائی دے گا۔

Exness میں، ہم ڈیپازٹس یا رقم نکلوانے پر کوئی چارجز یا کمیشن نہیں لیتے ہیں۔ فریق ثالث ادائیگی کے فراہم کنندگان چارجز لگا سکتے ہیں لیکن ان کی ادائیگی بھی ہم کر دیتے ہیں تاکہ آپ کو نہ کرنی پڑے۔ اس میں چند معمولی استثناجات ہیں، بشمول کرپٹو کرنسی کی ادائیگیوں پر مائنر کی فیس، USDT کے ذریعے ڈیپازٹس اور Perfect Money اور Skrill کے ذریعے رقم نکلوانا۔

ہم اپنے کلائنٹس کیلئے لاگتیں کم سے کم رکھنے کے لیے کام کرتے ہیں نیز ہم ایسے کئی غیر متوقع چارجز ہٹا دیتے ہیں جو دیگر بروکرز لگاتے ہیں۔ تمام آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی طرح ہی، Exness منتخب کردہ انسٹرومنٹس پر سپریڈز اور معمولی کمیشنز چارج کرتی ہے۔

شروع کرنے کیلئے تیار ہیں؟

آپ کا اکاؤنٹ سیٹ اپ کرنے اور تجارت شروع کرنے میں صرف 3 منٹ لگتے ہیں